Translate

Tuesday, 15 April 2025

مردانہ کمزوری نامردی کا بہترین علاج ایک بہت بہترین نسخہ

 جب مردانہ کمزوری کا علاج کرتے کرتے مایوسی گھیرے میں لے


چکی ہو یانی تاریکیاں مقدر دکھائی دیتی ہوں اس دور میں امید کے سورج کو طلوع کرنے والا ایک نایاب نسخه دور حاضر میں بوڑھوں نوجوانوں یہاں تک کے بچوں میں بھی جریان احتلام یانی دھات کا گرنا جیسا موذی مرض عام ہو گیا ہے ۔۔۔ بچپن کی غلط کاریوں کی وجہ سے وہ نوجوان جو مغلظ نسخہ استعمال کرتے ہیں معدے کی خرابی کی وجہ سے  نسخہ صحیح طور پر اثر نہیں کر پاتا بجاۓ بیماری کم ہونے کے زیادہ بڑھ جاتی ہے تو آپ لوگوں کی ساری شکایتوں کا حل نکال کر ایک مرکب ترتیب دے رہا ہوں جو بافضل باری تعالیٰ معدے کی خرابی کو بھی درست کرے گا قبض کو دور کرے گا معدے کے تمام  امراض کو درست کریگا جب معدہ درست ہو جائے تو نظام جسمانی غذا کو جذب کریگا جس سے سے خون صالحہ پیدا ہو گا ۔  تو اس سے رابطہ نہ کریں یہ نسخہ آپکی کی مردانہ کمزوری جریان ،زکاوت حس ،سرعت انزال، کو جڑ سے ختم کرکے قوت باہ بے حد اضافہ کریگا منی کو گاڑھا کریگا عضو تناسل کی کمزوری کو دور کر کے آپکے عضو مخصوص کے پٹھوں کو مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ گردوں کو طاقت دے گا اسے بناکر استعمال کرنے سے آپکی جسمانی طاقت دو چند ہو جائیگی گی یہ میں اپنے تجربات کی بنیاد پر کہتا ہوں۔۔۔اور ہاں یہ نسخہ ہر مزاج والا انسان استعمال کر سکتا ہے یہ نسخہ کسی قسم کے مزاج کا پابند نہیں ہے 


بلند فشارِ خون والے ڈیابٹیس والے سب استعمال کریں کوئی مسئلہ نہیں


نسخه ھوالشافی

* موچرس                    75 گرام* 

*خشخاص سفید           75 گرام*

* تالمکھانہ                   75 گرام* 

* آرد سنگھاڑہ              75 گرام* 

* سمندر سوکھ            75 گرام*

* بیچ بند                    75 گرام*

*مصطگی رومی         75 گرام*

* موصلی سفید           75 گرام*

* ستاور                     75 گرام*

عنبر اشہب                 5 گرام*

اس نسخے میں جزء خاص کے طور پر عنبر اشہب اور مصطگی رومی کا استعمال کیا گیا ہے بس نسخہ اسی پر منحصر ہے کیونکہ یہی دونوں اجزاء اس نسخے کی جان ہے اسکے علاوہ تمام اجزاء بھی ایک نمبر لینے ہیں 

 تمام اجزاء لیکر سفوف بنا لیں یہ نسخہ تیس دن استعمال کرنا ہے

 طریقہ استعمال 

آدھی چمچ صبح و شام کھالی پیٹ دودھ سے استعمال کریں ۔



No comments:

Post a Comment