Translate

Tuesday, 27 September 2016

اٹامک بم

دنیا کا سب سے خوفناک بم "اٹامک بم" کہلاتا ہے اٹامک بم وہ بم ہے جس کے گرتے ہی شہروں کے شہر اور ملکوں کے ملک چند سیکنڈز میں تباہ و برباد ہوجاتے ہیں اور انسان، چرند پرند ہر چیز کوئلہ بن جاتی یے۔
دنیا میں پہلی بار امریکہ نے چاپان کے دو شہروں ہیروں شیماں اور ناگا ساکی پر اٹامک بم گرایا تھا واضح رہے جو امریکہ نے اٹامک بم گرایا تھا وہ سب سے کم مقدار کا انتہائی چھوٹا اٹامک بم تھا لیکن پھر بھی اُس کے گرتے ہی چند سیکنڈ میں ہی دونوں شہر تباہ برباد ہوگئے تھے اور لاکھوں لوگ کوئلہ بن گئے۔ 
آپ اندازہ لگائیں کہ اگر ایک چھوٹے اٹامک بم سے اتنی بڑی تباہی ہو سکتی ہے تو بڑی مقدار کے بڑے اٹامک بم سے کتنی تباہی ہو گی شائد اس کا کوئی اندازہ نہ کرسکے واضح رہے دنیا میں اعلانیہ 6 اٹامک پاور والے ملک ہے جس میں مسلم دنیا سے صرف پاکستان اٹامک پاور میں شامل ہے اور اس وقت پاکستان دنیا کی تیسری بڑی اٹامک پاور والا ملک ہے اور خطے میں ازلی دشمن بھارت بھی اٹامک پاور ہے آج تک دنیا میں کبھی بھی دو اٹامک پاور میں اٹامک جنگ نہیں ہوئی۔
فرض کریں اگر اب انڈیا اور پاکستان میں جنگ ہوتی ہے تو یہ پہلے ہونے والی جنگوں سے مختلف ہوگئی اور یہ ہو کر رہے گا اور اگر اس جنگ میں اٹامک بم چلتا ہے جو کہ ظاہر بات ہے چلے گا تو اس کا کیا رزلٹ ہوگا ظاہر سی بات ہے تباہی اور بربادی واضح رہے کہ پاکستان کا کل سائز انڈیا کی ٹوٹل ایک صوبہ سے بھی چھوٹا ہے اور انڈیا کی کل 32 صوبے ہیں اس میں کوئی شک نہیں کہ انڈیا بہت بڑا ملک ہے بلکہ پورا ایک براعظم ہے اور اسی وجہ سے انڈین ہندو اس خوش فہمی میں مبتلا ہیں کہ اگر ہم پہلے پاکستان پر اٹمامک بم گراتے ہے تو پاکستان تو دو تین اٹامک بموں سے ہی تباہ برباد ہوجائے گا اور اگر جواب میں پاکستان بھی ہم پر دو تین اٹامک بم گراتا ہے تو ہمارے تو صرف 4 یا5صوبے ہی تباہ ہو برباد ہوں گے۔
یہ صرف ہندوؤں کی غلط فہمی ہے اگر زمیں ختم بھی ہوگئی تو سمندر اور فضا کبھی کوئی ختم نہیں کرسکتا واضح رہے پاکستان کی اٹامک ابدوزے جو سمندر کی گہرائیوں میں اٹمامک بموں سے لیس ہے اور ایسی ابدوزے ہیں جو کسی ریڈار پر نہیں آتی کیوکہ وہ سمندر کے انتہائی گہرائیوں میں چلتی ہیں اور ہر ابدوز میں 6 سے 7 اٹامک لیس ہیں اور پاکستان 36سیکنڈ میں سمندر میں سے انڈیا پر 70 اٹامک بم گرا سکتا ہے جس سے انڈیا تو انڈیا رہا انڈیا کے آس پاس کے ملک بھی صفہ اے ہستی سے مٹ جائے گا۔ اور رہی بات فضہ سے تو پاکستان ائیر فورس 90سیکنڈ میں ہوا سے انڈیا پر 150 اٹامک بم گرا سکتی ہیں جس سے ڈھونڈنے سے بھی پتہ نہیں چلے گا کہ انڈیا تھا کدھر۔۔؟؟
واضح رہے امریکہ نے چاپان پر ہوا سے ہی اٹمامک بم گرائے تھے مختصرن ہندوستان کے بُت پرستوں یہ بات نوٹ کرلو اور یہ بات ہندوستان والے بھی خوب جانتے ہیں کہ اگر پاکستان نہ رہا تو رہے گا ہندوستان بھی نہیں اور نہ ہی پھر اسرائیل رہے گا اور یہ بات بھی نوٹ کرلو کہ اگر خدانخواستہ پاکستان ختم بھی ہوگیا تو صرف ایک اسلامی ریاست ہی ختم ہوگی باقی 56اسلامی ریاستیں باقی رہے گیں لیکن اگر ہندوستان ختم ہوگیا تو دنیا پر ہندؤوں کا اور نہ ہی ہندوؤں کی ریاست کا نام ونشان بھی نہیں رہے گا۔۔ انشااللہ

No comments:

Post a Comment